اے آئی ایم آئی ایم کرناٹک کے پردیش ادیکش عثمان غنی ہمناباد نے آج بیجاپور شہر میں میڈیا کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی بی جے پی کی بی ٹیم نہیں ھے ۔۔۔ ہم بی جے پی کے اجینڈے سے سہمتی نہیں رکھتے ہے اور اسی کے وجہ سے ہماری پارٹی بی ٹیم ۔۔۔سی ٹیم کی سچائی سے کوسوں دور ھے ۔۔۔ بیجاپور چناؤ کے لئے موزوں اور صحیح امیدوار کو چنا جائیگا اور ناانصافی کے خلاف ۔۔۔لوگوں کے حق کے لیے اور قانون کی حفاظت کے لئے لڑتے ہیں وہ ٹکٹ کے لئے پرچہ بھر سکتے ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں ۔۔۔ بتا دیں کہ اس کے علاوہ بیلگام نارتھ کے لئے لطیف خان پٹھان ۔۔۔ہبلی دھارواڑ ایسٹ کے لئے درگپہ کاشاپپا بجواڈ اور بسوان بگیواڈ ی کے لئے اللہ بخش محبوب صاحب بیجاپور۔۔۔ ان سبھی کو پارٹی کے امیدواروں کے طور پر چناؤ میدان میں اتارنے کا اعلان بھی کیا گیا ھے ۔۔۔ بتا دے کہ اس کانفرنس میں انہوں نے عوام سے گزارش کی ھے کہ سبھی اُنکے اس حق اور انصاف کی لڑائی کو جیتنے کے لئے اُن کا ساتھ دیں ۔۔۔ اور انہیں ووٹ دے کر اُنکی پارٹی کو اور مضبوط کریں ۔۔۔ خبروں کی دنیا کی لگاتار خبروں سے جڑے رہنے کے لئے ۔۔۔ جڑے رہیئے ۔۔۔ بی نیوز ۔۔۔ بیلگام کے ساتھ ۔۔۔
BELGAUM EXPRESS > Blog > Politics > بیلگام نارتھ ایم ایل اے امیدوار کے نام کا اعلان
the authorBelgaum Express News Desk
All posts byBelgaum Express News Desk
Leave a reply