Urdu News

سکول سے یونیورسٹی تک لے جانا ہے۔

بی نیوز ۔۔۔بیلگام ۔۔۔۔
بیلگام شہر میں بروز 1 مارچ 2023 چہار شنبہ کے ننیشل پروگریسیو ایجوکیشن ٹرسٹ NPET انگلش میڈیم اسکول کے هال میں ایک بہترین پرورام کیا گیا ۔۔۔۔اس پروگرام کو رکھنے کہ مقصد یہ تھا کہ 30 سالوں سے بہترین انداز میں چلنے والا یہ NPET انگلش میڈیم اسکول کو آنے والے بچوں کی بھلائی اور ترقی کے لئے پچھلے ڈیڑھ ۔۔دو سالوں میں زبردست طریقے سے رینویٹ کیا گیا ھے ۔۔۔اس اسکول کے انفراسٹرکچر ۔۔۔ ایجوکیشن سسٹم اور کلاس رومز میں بہترین تبدیلی اور شاندار چینجز لائے گئے ہیں ۔۔۔اور انہیں چینجز اور تبدیلی کو عوام سوسائٹی اور لوگوں کے سامنے لانے کے لئے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
بتا دیں کہ یہ NPET انگلش میڈیم اسکول بہت سارے تعلیم یافتہ اور زبردست سوچ اور صلاحیتوں کے مالکوں کے جوڑنے سے بنا ہے ۔۔۔تقریباً گیارہ منیجمنٹ ممبرز کے جڑنے اور اُنکی ذبردست کوشش اور محنت کے تحت ہی یہ اسکول آج بھی شاندار طریقے سے چل رہا ھے ۔۔۔
اس پروگرام میں تقریر دیتے ہوئے پریذیڈنٹ جناب محمد اسحاق ملا صاحب نے کہا کہ اس آرگنائزیشن کو پچھلے تیس سالوں سے بڑے ہی محنت اور۔ لگن کے ساتھ چلایا جا رہا ھے ۔۔۔ انہوں نے اپنے پرانے ساتھیوں کو نم آنکھوں سے یاد کیا جنہوں نہ اس دنیا کو الوداع کہا اور اُنکے مقصد کو پورا کرنے کی بھی بات کہی ۔۔۔ سیکرٹری جناب قیس نورانی صاحب نے اپنی اسپیچ میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد عام لوگوں تک کوالیٹی ایجوکیشن پہنچانا ھے ۔۔۔ آنے والے دنوں میں اس ادارے کی طرف سے کالجز بھی کھولے جائینگے ۔۔۔ آج اس اسکول میں 500 بچے پڑھتے ہیں آنے والے دنوں میں 2000 تک اس کی تعداد جائے گی اور اس کے تحت ہی قریب ہی ایک بلڈنگ کو بھی خرید لیا گیا ھے ۔۔۔یہاں پر پڑھنے والے 500 بچوں میں سے سو غریب اور ضرورت مند بچوں کو مفت تعلیم دی جا رہی ھے ۔۔۔ اور یہ سب اُن لوگوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے جنہوں نے اس ادارے کا وقت وقت پر تعاون کیا لہٰذا ہم یہ امید کرتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں آپ لوگ ایسے ہی ہمارا ساتھ دینگے ۔۔۔۔
خبروں کی دنیا کی لگاتار خبروں سے جڑے رہنے کے لئے ۔۔۔ جڑے رہیئے ۔۔۔ بی نیوز ۔۔۔ بیلگام کے ساتھ

Belgaum Express News Desk

Leave a Reply

error: Content is protected !!
%d bloggers like this: